19

ضلع بہاولپور میں 24مئی کو عام تعطیل ہوگی نوٹی فکیشن جاری

سٹی رپورٹر احمدپورشرقیہ

ضلع بہاولپور میں 24مئی کو عام تعطیل ہوگی نوٹی فکیشن جاری

بہاولپور ضلع میں نواب آف بہاولپور سر صادق خان عباسی کی برسی کے موقع پر عام تعطیل ہو گی تعطیل بارے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے

رپورٹ جعفرحسین سٹی رپورٹر احمدپور شرقیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں