11

افسوس ناک خبر بورےوالا پل گئو شالہ اویس ٹیلرز شاپ کے مالک نوجوان اویس بگا کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورےوالا منتقل کر دیا گیا ہے۔۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا۔۔۔(شبیرحسین بورےوالا )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں