12

کنب پولیس نے عزتدار شھریوں کا جینا محال کردیا ۔

کوٹڈجی پاورپلس نیوز
رپورٹ صفدرچانڈیو
03012180813

او سی

کنب پولیس نے عزتدار شھریوں کا جینا محال کردیا ۔
کنب میں سولنگی برادری کا مرد اور خواتیں ھمراہ احتجاجی مظاہرہ ، کنب پولیس بلا جواز ھماری گھروں میں داخل ھوکر چادر اور چادیواری کا تقدس پامال کر دیا ھے اورنوجوان کو گرفتار کرکے تھانے بجاۓ کسی خفیا جگہ پہ رکھ دیاھے مظاہریں کا علی احکام سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ

وی او

کنب کے نواحی گاؤں محمد حیات سولنگی کے رہائشی مرد اور خواتين جس میں مسمات ذلیخان سولنگی ، روشن خاتوں سولنگی، غلام اصغر سولنگی ، غلام عباس سولنگی ، وہ دیگر کا کنب پولیس کے زیادتیوں کے خلاف سخت احتجاجی مظاھرہ کرتے ھوۓ الزام عائد کرتے کھا کہ کنب پولیس بااثر لوگوں کے کھنے پے ہمارے گھروں میں چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرکے نوجوان کو گرفتار کر کے لےگٸے ہے،اور کسی نامعلوم جگہ پہ چھپا کے رکھا ھے جب کہ ھمارے نوجوان کو پانج دن گذر گٸے کنب تھانے میں نظر ہی نھیں آیا پولیس نے اسے غاٸب کردیا ھے مظاھریں نے آ۶ جی سندہ ، اور ایس ایس پی خیرپور سے اپیل کرتے ھوٸےکھا کہ نوجوان کو بازیاب کروایا جاٸے

پاور پلس نیوز کوٹڈجی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں