13

سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے اور نئی قیمت 69 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 600روپے کم ہوکر 59 ہزار 757 روپے ہو گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے کیساتھ 1285 ڈالر کم ہو گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں