17

سپین کے چوہدری برادران کی جانب سے چئیرمین چوہدری منیر اللہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام جس میں قونصل جنرل پاکستان کی خصوصی آمد

(ملک فیصل سمرالہ گریس ایڈیٹر یورپی یونین )
دونیا بھر کی طرح بارسلونا سپین بھر میں رمضان المبارک کے ماہ مقدس میں افطار پارٹیوں کا سلسلہ زوق و شوق سے جاری اسی حوالے سے سپین کے چوہدری برادران بارسلونا کی سیاسی سماجی معروف بزنس شخصیات چوہدری امتیاز لوراں چہیرمیین پاکستان مسلم لیگ ق سپین. چوہدری کلیم الدین وڑایچ گورالی سابق چئیرمین پاکستان تحریک انصاف.چوہدری کلیم الدین وڑایچ چئیرمین OPAF یورپ. کی جانب سے پاکستان سے تشریف لائے ہوئے نہایت ہی عزیز مہمان شخصیت یونین کونسل پیر خانہ چیئرمین چوہدری منیر اللہ کے اعزاز میں سکائی ویز ریسٹورنٹ سانت ادریا دے بسوں میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام جس میں بالخصوص قونصل جنرل آف پاکستان علی عمران چوہدری کی خصوصی آمد
آنے والے شرکاء کو سکائی ویز ریسٹورنٹ پر خوش آمدید کہا گیا رمضان المبارک کے بابرکات لمحات ماہ صیام کے موقع پر اللہ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کیلئے ایک گرینڈ پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا آنے والے عزیز مہمانوں کی پکوڑے سموسے فروٹ چاٹ بریانی رنگا رنگ مشروبات بار بی کیو من پسندیدہ لزیز کھانوں سے پرتکلف تواضع کی
افطار سے قبل تلاوت قرآن پاک کی گی حسنین عطاری نعت خواں حضرات نے آقا دو جہاں سرور کائنات کی بارگاہ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیں نظامت کے فرائض سید گلزار شاہ نےسر انجام دئیے جبکہ زاکر اہلبیت سعید حیدری نے اپنے منفرد انداز میں خصوصی کلام پیش کیا فیضان مدینہ مسجد بارسلونا کے امام نے سر رمضان المبارک کے بابرکات لمحات اور فضیلت پر خصوصی خطاب کیا اور عالم اسلام کی سربلندی اور بقا ملک پاکستان کی سربلندی کے لئے دعائے خیر فرمائیں
گرینڈ افطار ڈنر میں بارسلونا بھر کی سیاسی سماجی بزنس مین شخصیات جن میں بالخصوص صدر پاکستان مسلم لیگ ق سپین چوہدری عبدالغفار مرہانہ. محمد امجد چوہدری آف تھہلہ کلاں. چوہدری واصف نزیر بجاڑ. ملک شہباز. چوہدری محمد ادریس رہنما مسلم لیگ ن سپین. راجہ ساجد رہنما مسلم لیگ ن سپین. شہزادہ بھٹی. شہزاد اکبر وڑایچ. جمی شیخ. چوہدری عدنان عدیل دھوتر. میاں زاکر عباس. راجہ بشارت علی. چوہدری نزاکت علی سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کی بھرپور شرکت
گرینڈ افطار ڈنر تقریب کے میزبان شخصیات چوہدری امتیاز لوراں. چوہدری سلیم لنگڑیال. چوہدری کلیم الدین وڑایچ نے افطار ڈنر کے اختتام پر پاکستان سے تشریف لائے ہوئے مہمان عزیز شخصیت چیئرمین چوہدری منیراللہ کی بارسلونا سپین آمد پر خوشی کا اظہار خیال اور آنے والے حاضرین محفل کی شرکت پر شکریہ ادا کیا اور کہا جنھوں نے آ کر ہماری حوصلہ افزائی کی رمضان المبارک کی سعادتوں برکتوں اور ثواب کا موقع فراہم کیا ہم آپکی محبتوں کی قدر کرتے ہیں ہمیشہ پاکستانی کمیونٹی کا ساتھ رہیں گے
گرینڈ افطار ڈنر کے میڈیا ایڈوائزر رضوان کاظمی یورپ نیوز کی ہمیشہ کی طرح بھرپور کوریج براہ راست کوریج فوٹو گرافی پر پاکستانی کمیونٹی نے حوصلہ افزائی اور شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں