41

چوہدری نزاکت حسین کی جانب سے چئیرمین چوہدری منیر اللہ کے اعزاز میں ایک پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام

(ملک فیصل سمرالہ گریس )
سپین کے معروف بزنس مین چوہدری نزاکت حسین کی جانب سے پاکستان سے تشریف لائے ہوئے مہمان عزیز سیاسی سماجی شخصیت چیئرمین UC پیرخانہ چوہدری منیراللہ کے اعزاز میں قرطبہ ریسٹورنٹ اینڈ میرج ہال میں ایک پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام جس میں بارسلونا بھر کی سیاسی سماجی بزنس مین شخصیات چوہدری امتیاز لوراں چہیرمیین پاکستان مسلم لیگ ق سپین. چوہدری سلیم لنگڑیال چئیرمین Poaf یورپ. چوہدری کلیم الدین وڑایچ تحریک انصاف چئیرمین گورالی. محمد امجد چوہدری آف تھہلہ کلاں. چوہدری عاصم لیاقت. ارشد ساہی چوہدری حمید اختر. چوہدری اصغر. رضوان کاظمی یورپ نیوز سمیت دیگر دوست احباب کی بھرپور شرکت آنے والے مہمانوں کی پر تکلف تواضع کا اہتمام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں