14

سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (نمائندہ خصوصی) آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے اور فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے بڑھ گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 70 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے اضافے کے بعد 60 ہزار 528 روپے ہو گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں