25

روٹی بوٹی ریسٹورنٹ اوورسیز الائنس فورم یونان کی طرف سے پاکستانی برادری کی معتبر سماجی شخصیات دینی جماعتوں کے منتظمین صحافی برادری کے اعزاز میں افطاری

رپورٹ ملک فیصل سمرالہ گریس۔ایتھنز
روٹی بوٹی ریسٹورنٹ اوورسیز الائنس فورم یونان کی طرف سے پاکستانی برادری کی معتبر سماجی شخصیات دینی جماعتوں کے منتظمین صحافی برادری کے اعزاز میں افطاری تلاوت قرآن پاک کی سعادت صدرِ پاکستان جرنلسٹ کلب رجسٹرڈ احسان اللہ خان نے حاصل کی بارگاہِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں جنرل سیکرٹری اوورسیز الائنس فورم چوہدری مدثر خادم سوہل نے عقیدت کے پھول نچھاور کیے ختم شریف صدرِ ضیاء الامت فاؤنڈیشن انٹرنیشنل حافظ شاہد غفار گجر نے پڑھا جبکہ دعا امیر جماعت اہلحدیث حافظ محمد اکرم نے فرمائی افطاری میں چیرمین پاک کشمیر ویلفیئر سوسائٹی علی شیر راجپوت جنرل سیکرٹری پی او اے ایف یورپ راجہ مجاہد جرال۔سینر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سید اقبال شاہ نائب صدر یورپ ڈاکٹر طارق سہلریا۔صدر حضرت سلطان باہو ٹرسٹ چوہدری عتیق الرحمن نائب صدر موسیٰ خاں۔سجاد سلطانی۔جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن عمر چوہدری۔ملک سرفراز۔صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم ارسلان چیمہ۔محمد اسلم چوہدری۔ملک طارق شریف۔آرگنائزر کرکٹ چوہدری مہدی خاں۔چئرمین پاکستان کیمونٹی انتخابات ملک جاوید اقبال اعوان۔بڑیلا شریف ویلفیئر سوسائٹی نور محمد۔چوہدری شفعان۔پاکستان کرسچین کمیونٹی کے صدر ڈاکٹر خرم شہزاد۔جنرل سیکرٹری ماسٹر افتخار۔دنیا نیوز کے ظفر ساہی۔92 کے اشراق نزیر۔سماء کے میاں صفدر جاوید۔بولو نیوز کے جاوید بلوچ۔رضوان احمد۔جیو کے نمائندہ مرزا رفاقت حسین۔پروڈیوسر تکبیر ٹی وی ناصر جسوکی۔چیف ایڈیٹر ایتھنز ایکسپریس انٹرنیشنل گریس میاں وقار احمد لادیاں مدعو تھے صدرِ اوورسیز الائنس فورم چوہدری محمد خاں کرنانہ سرپرست اعلیٰ چوہدری شبیر دھامہ چیرمین ایگزیکٹو کونسل چوہدری مہدی خاں باسریاں۔جنرل سیکرٹری چوہدری مدثر خادم سوہل۔چیرمین علی شیر راجپوت نے تمام مہمانوں کا افطاری میں شرکت پر شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں