17

یونانی پولیس کی کاروائی انسانی سمگلنگ میں ملوث 3 گریکی گرفتار

ایتھنز (ملک فیصل سمرالہ گریس )تفصیلات کے مطلب یونان کے علاقے لفکادا میں پولیس کو خبر ملی کہ ایک کشتی جس پر ایک اور یورپی ملک کا جھنڈا لگا ہے وہ انسانی سمگلنگ کے لئے استعمال کی جاری ہے سمگلر کا کوڈ پیس ہے پولیس نے معلومات کے بعد کاروائی شروع کر دی پولیس نے س وقت کاروائی کی جب ایک گاڑی 41 لوگو کو لے کر متعلقہ جگہ جا رہی تھی اس تمام کاروائی مین 41 مہاجرین اور 4گریکی جو اس میں ملوث تھے پکڑ کر تفتیش شروع کر دی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں