16

الہ آباد ایس ایچ او تھانہ الہ آباد نصراللہ بھٹی اور قاسم اے ایس آئی نے 8روز قبل لاپتہ ہونے والا کاشف کو ملتان سے بازیاب کروا کے والدین کے حوالے کر دیا والدین کی ڈی پی او قصور ،اور ڈپ ایس پی چونیاں نعیم ورک اور ایس ایچ او الہ آباد اور قاسم علی اے ایس آئی کو خراج تحسین ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں