26

پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر و سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف ڈیرے کے جیالوں کا توپانوالہ چوک پر احتجاج

ڈیرہ اسماعیل خان
{اسدعباس پاورپلس نیوز}
پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر و سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف ڈیرے کے جیالوں کا توپانوالہ چوک پر احتجاج
ٹکر
ڈی آئی خان : پاکستان پیپلز پارٹی کا سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کے خلاف احتجاج

ڈی آئی خان: مظاہرین نے توپہ والا چوک پر ٹائرجلاکر اجتجاج کیا

ڈی آئی خان : مظاہرین کی نیب ، عدلیہ اور وفاقی حکومت کے خلاف نعرے بازی

ڈی آئی خان : ملک میں خود ساختہ حکومت کے کہنے پر جمہوریت کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے، مظاہرین

ڈی آئی خان: سیلیکٹڈ وزیراعظم جان لے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں، مظاہرین

ڈی آئی خان : آخری دم تک اپنے قائد آصف زرداری کیساتھ کھڑے ہیں

ڈی آئی خان: حکومت آج آئی ایم ایف کا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے ، مظاہرین

ڈی آئی خان : پیپلز پارٹی کے جیالوں نے اپنے قائدین کے لئے ہر دور میں قربانیاں دی ہیں

ڈی آئی خان : پیپلز پارٹی کے جیالے جیلوں سے نہیں ڈرتے ، مظاہرین

ڈی آئی خان : پاکستان بڑی قربانیوں سے حاصلِ کیا صاحب اقتدار ہوش کے ناخن لیں ، مظاہرین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں