17

اوکاڑہ روڈ نزد کاٹن فیکٹری 54/2 L کے قریب اوکاڑہ سے پاکپتن جانے والی تیز رفتار بس کی ٹیوٹا گاڑی کے ساتھ تصادم…

دیپالپور

اوکاڑہ روڈ نزد کاٹن فیکٹری 54/2 L کے قریب اوکاڑہ سے پاکپتن جانے والی تیز رفتار بس کی ٹیوٹا گاڑی کے ساتھ تصادم…

بس اور گاڑی میں تصادم کی وجہ گدھا گاڑی بنی جس کو اورٹیک کرتے ہوئے یہ حادثہ پیش آیا…

حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا..

ہائے وے پولیس کا جائے وقوعہ پر بروقت پہنچ کر کاروائی کا آغاز…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں