22

بہاولپور :سب انسپکٹر لیاقت علی کو پولیس لائنز سے انچارج چوکی سیٹلائٹ ٹاؤن تعینات کر دیا گیا

بریکنگ نیوز ٹرانسفر / پوسٹنگ ڈسٹرکٹ پولیس بہاولپور

بہاولپور :سب انسپکٹر لیاقت علی کو پولیس لائنز سے انچارج چوکی سیٹلائٹ ٹاؤن تعینات کر دیا گیا

بہاولپور : سب انسپکٹر محمد اقبال کو انچارج چوکی سیٹلائٹ ٹاؤن سے ہومی سائیڈ یونٹ تھانہ بغداد الجدید تعینات کر دیا گیا.

بہاولپور : اے ایس آئی ریحان ندیم کو انچارج چوکی شاہدرہ سے انچارج چوکی لاری اڈہ تعینات کر دیا گیا.

بہاولپور : سب انسپکٹر محمد صدیق کو پولیس لائنز سے تفتیشی آٰفیسر تھانہ نوشہرہ جدید تعینات کر دیا گیا

بہاولپور : سب انسپکٹر شیخ عامر مقبول کو تھانہ دھوڑ کوٹ سے سے بطور فوکل پرسن ڈسٹرکٹ کورٹس بہاولپور تعینات کر دیا گیا.

بہاولپور : سب انسپکٹر محمد عبداللہ کو پولیس لائنز سے تفتیشی آفیسر تھانہ صدر بہاولپور تعینات کر دیا گیا.

بہاولپور : کانسٹیبل ایوب محسن کو پولیس لائنز سے گارد ہائی کورٹ تعینات کر دیا گیا.

بہاولپور : کانسٹیبل محمد خالد کو پولیس لائنز سے گارد انسداد دہشت گردی کورٹ تعینات کر دیا گیا
رپورٹ محمد ارشد نمائندہ پاور پلیس نیوز لودہراں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں