16

شہر احمدپورشرقیہ ومضافات میں سنوکر کلب کھل گئے نوجوان نسل تباہ حالی کا شکار ۔

احمدپور شرقیہ سٹی رپورٹر ۔

. شہر احمدپورشرقیہ ومضافات میں سنوکر کلب کھل گئے نوجوان نسل تباہ حالی کا شکار ۔

تعلیمی اداروں میں شرح حاضری متاثر والدین پریشان حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

تفصیل کے مطابق ۔

احمد پورشرقیہ شہر ومضفات میں سنوکر کلب کا راج نوجوان نسل تباہ حالی کا شکار تعلیمی اداروں میں شرح حاضری متاثر والدین نہایت پریشان

نوجوان نسل کے مستقبل کو تاریک کرنے کے مراکز سنوکر کلب جگہ جگہ قائم ہو چکے ہیں

طالب علموں نے سکول جانے کی بجائے سنوکر کلبوں کا رخ کر لیا ہے

جہاں سارا دن سنوکر کی آڑ میں جوا اور قمار بازی کو فروغ دیا جا رہا ہے

سنوکر کلب کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں شرح حاضری بھی متاثر ہوتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے استاذہ اور والدین پریشانی کا شکار ہیں مگر انتظامیہ خاموش

رپورٹ جعفرحسین سٹی رپورٹر احمد پور شرقیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں