43

کارپی پولتیلو اور دیگر شہروں میں ہونے والے ثقافتی کھیلوں میلوں کے پروگرام میں سب پاکستان کمیونٹی کو بھر پور شرکت کرنی چاہئے .الیاس چوہان

بلونیا (نمائندہ خصوصی) کارپی پولتیلو اور دیگر شہروں میں ہونے والے ثقافتی کھیلوں میلوں کے پروگرام میں سب پاکستان کمیونٹی کو بھر پور شرکت کرنی چاہئے تاکہ بھا چارہ۔ ملن ۔ اور ثقافت کو فرو غ ملے ۔ اس نیت سے کہ یہ سب کا مشترکہ پروگرام ہے اور خاص پاکستانی پروگرام ہے بلکہ تمام پاکستانیوں کا میلہ ہوتا ہے ۔انتظامیہ کی بھر محنت اور کاوشوں کو بھر پور داد دینی چاہئے اور تعاون بھی اور حوصلہ افزائ بھی تاکہ کھیل کو فروغ ملے اور بھائ چارہ میں تقویت ملے اور انتظامیہ کو حوصلہ ملے ک اور کھلاڑیوں کو اپنے جوہر دکھانے کا بھرپور موقع ملے اور انکی حوصلہ افزاء ہو اس کے لئے آرگنائزر بہتر سے بہتر کرنے میں اور محنت کریں اور اس کے لئے تمام پاکستان کمیونٹی اپنا مثبت کردار ادا کرے بلونیا میں ہونے والے ثقافتی میلہ میں تمام بھر پور شرکت کریں اور انتظامیہ کو داد دیں آرگنائزر چھوٹے بھائ چوہدری شہزاد ساہی۔ اور محترم میاں اخلاق احمد سمیت تمام انتظامیہ کو میری طرف سے خراج تحسین ۔اور سب پاکستانی بھائیوں سے بلونیا میلہ میں شرکت کی اپیل اور دعوت ہے ۔الیاس چوہان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں