20

مروٹ سب ڈویژنل واپڈا مروٹ دفتروں کو تالے SDO سمیت اہلکار غائب عوام ذلیل و خوار وولٹیج انتہائی کم لاٸن سپریڈینٹ اوراسسٹنٹ لاٸن کا رویہ عوام کے ساتھ ظالمانہ پوچھنے پر کہ آج چھٹی بھی نہیں ہے پھر دفتر کیوں بند ہے تو آپے سے باہر اور دھمکیاں دینا شروع

رپورٹ۔ابو حمزہ ساجد
تحصیل فورٹ عباس
مروٹ سب ڈویژنل واپڈا مروٹ دفتروں کو تالے SDO سمیت اہلکار غائب عوام ذلیل و خوار وولٹیج انتہائی کم لاٸن سپریڈینٹ اوراسسٹنٹ لاٸن کا رویہ عوام کے ساتھ ظالمانہ پوچھنے پر کہ آج چھٹی بھی نہیں ہے پھر دفتر کیوں بند ہے تو آپے سے باہر اور دھمکیاں دینا شروع کہ آپ کون ہوتے ہو پوچھنے والے عید کے بعد اب تک دفتر کی چھٹیاں ختم نہیں ہوٸی عوام ذلیل وخوار ہوگٸی پوچھنے والا کوٸی نہیں انتظامیہ واپڈا کے ظالمانہ رویے سے تنگ کم وولٹیج کی وجہ سے لوگوں کا لاکھوں کا سامان جل گیا عوام پانی کی بوند بوند کوترس گٸے عوام کا کوٸی پرسان حال نہیں انتظامیہ کا رویہ عوام کے ساتھ نامناسب دفتر جانے والوں کو دھکے ملنا معمول بن گیا ایس ڈی او واپڈا غاٸب عوام کو دلاسہ کون دے انتظامیہ کی کارکردگی پوسوالیہ نشان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں