26

تحصیل لیاقت پور روڈ ٹریفک حادثہ لیاقت پور:الہ آباد چونگی کے قریب ہائی ایس الٹنے کی اطلاع .

تحصیل لیاقت پور روڈ ٹریفک حادثہ

لیاقت پور:الہ آباد چونگی کے قریب ہائی ایس الٹنے کی اطلاع .
ریسکیو 1122

لیاقت پور ریسکیو 1122 کے اہلکار تین ایمبولینسز کے ساتھ جاۓ حادثہ پر پہنچ گئے – ریسکیو1122

لیاقت پور حادثے کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی۔ریسکیو1122

لیاقت پور ریسکیو 1122کےاہلکاروں نے موقع پر پہنچ کرزخمیوں کو طبی امداد دیتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیاقت پور منتقل کر دیا ۔
ریسکیو 1122

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں