20

ڈی سی او وہاڑی عرفان علی کاٹھیا کا نیلی بار پارک سیٹلائٹ بورےوالا کا دورہ.

بورےوالا
ڈی سی او وہاڑی عرفان علی کاٹھیا کا نیلی بار پارک سیٹلائٹ بورےوالا کا دورہ.ل۔ پودوں کی دیکھ بھال ، اسٹریٹ لائٹس اور پارک کی صفائی ستھرائی کا حکم جاری کرتے ہوئے دس دن میں رپورٹ طلب کر لی۔ اہل علاقہ نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر زعیم رشید ایڈووکیٹ نے انہیں پارک کے بنیادی مسائل بتائے ، ڈی سی او وہاڑی نے فہیم رشید کو پارک میں قیمتی پودے لگانے اور ان کی دیکھ بھال کرنے پر سراہا۔ اس موقع پر چوہدری عبدالرشید آرائیں نے سر سبز و شاداب بورےوالا کی ٹیم خصوصا شیخ شہزاد مبین کا زکر بھی کیا جنہوں نے بورےوالا کو گرین بنانے کا عزم کیا ہوا ہے۔۔۔(شبیرحسین بورےوالا )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں