7

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ۔ فرزند شاہکوٹ MPA میاں محمد عاطف نے شاہکوٹ کے چاروں بازاروں کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔۔

شاہکوٹ ۔ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ۔ فرزند شاہکوٹ MPA میاں محمد عاطف نے شاہکوٹ کے چاروں بازاروں کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔۔
وفاقی وزیرداخلہ بریگیڈیئر ریٹائر اعجاز احمد شاہ۔فرزند شاہکوٹ میاں محمد عاطف ممبر پنجاب اسمبلی ۔میاں فہیم اقبال معروف سماجی شخصیت نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا شاہکوٹ ترقی کے نئے موڑ پر داخل ہو چکا ہے عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے .میاں محمد عاطف کی درخواست پر وفاقی وزیرداخلہ برگیڈ اعجاز احمد شاہ کا شاہ کوٹ میں پاسپورٹ آفس بنانے کا اعلان
شکریہ رپورٹ حکیم جمیل اطہر نمائندہ پاور پلس نیوز شاہکوٹ ننکانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں