8

کچے کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری

وزیر اعظم پاکستان عمران خان ایم این اے مجید نیازی پر مہربان نشیبی علاقہ جات میں 75کلو میٹر روڈ کی منظوری ۔ڈائریکٹو جاری ۔۔۔اس خصوصی کاوش پر حلقہ کی عوام مجید خان نیازی ایم این اے کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔۔۔۔۔زرائع کے مطابق جولائی میں کام کا آغاز ہو گا۔۔۔ویلڈن مجید نیازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں