27

اتفاق ٹریڈرز پھالیہ کا شاندار افتتاح

منڈی بہاؤالدین: نوجوان کاروباری شخصیت کاشف شیراز گل، حاجی محمد ارشد، حاجی محمد اعظم شاد، ٹھیکیدار محمد اقبال مانگٹ کی زیرِ نگرانی اتفاق ٹریڈرزکٹھیالہ روڈ پھالیہ کا شاندار افتتاح کیا گیا۔ کنگ رائڈر موٹرسائیکل کمپنی کے سی ای او محمد سکندر سندھو نے افتتاحی فیتہ کاٹا۔
اس موقع پر عادل مغل بھلوال، ڈاکٹر بشیر ، محمد عارف (افضال ہارڈویئر باہری والے)، سیٹھ امجد اقبال، چوہدری غضنفر علی ساہی، ماسٹر محسن اقبال، چوہدری ثاقب امیر گوندل، چوہدری حسنین حیدر میکن، مدثر اقبال پھپھرا، چوہدری فخر عباس گوندل، حاجی نزیر احمد ، صوفی احمد خاں بوہت، عظمت اللہ بٹ، تصور بوہت، محمد عامر یوسف، حاجی احمد خاں رانجھا ،حسن شبیر ، عرفان مہدی اور فیصل محمود بھکھیانہ نے سمیت معززین علاقہ نے شرکت کی
جبکہ لہراسب منظور ایڈووکیٹ ، ساجد منظور پنجاب پولیس ، شہزیب ناصر، ماسٹر امجد پرویز، مرزا ثاقب منظور ، نعمان عارف محمد سمیع، رحمان کاشف، شاہ میر بابر اور ثمر شہزاد نے آنے والے مہمانوں پر پھول نچھاور کرکے اور مالائیں پہنا کر استقبال کیا، شرکا نے کاروبار میں برکت کے لیے خصوصی دعا کی، اس موقع پر تکلف عشائیہ کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔مظفر اقبال بھٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں