13

وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان کا ضلع لکی مروت کا دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان
{اسدعباس پاور پلس نیوز}

وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ محمود خان کا ضلع لکی مروت کا دورہ
وزیر اعلیٰ کا شہید کیپٹن عارف اللہ کے لواحقین سے اظہار تعزیت
اس موقع پر گورنر خیبر پختون خواہ،وزیر صحت ہشام خان اور کور کمانڈر پشاور وزیراعلیٰ کے ہمراہ موجود
وزیراعلیٰ نے شہیدکے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی اور ان کی قبر پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔
شہید عارف اللہ نے مادر وطن کی حفاظت اور دفاع پر اپنی جان نچھاور کردی۔ محمود خان
امن کے باب میں شہید کی قربانی سنہری حروف سے لکھی جائے گی
محمود خان
عارف اللہ شہید ایک نڈر اور بہادر فوجی افسر تھے۔ وزیراعلیٰ
پاک فوج ، پولیس اور سیکورٹی اداروں کی قربانیوں سے دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ محمود خان
ملک میں امن و امان کیلئے سیکورٹی فورسز کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگی۔ محمود خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں