15

جنوبی افریقا کیخلاف حارث سہیل کی شاندار بیٹنگ،قومی کرکٹر کا سکور اور شرٹ نمبر میچ کر گیا

لندن (نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقا کیخلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے والے قومی کرکٹر حارث سہیل کا سکور اور ان کی شرٹ کا نمبر میچ کرگیااسے محض اتفاق کہیں یا کچھ اور لیکن حقیقت یہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جنوبی افریقا کیخلاف شاندار کارکردگی پر مین آف میچ قرار پانے والے قومی کرکٹر محمد حارث نے صرف 59 گیندوں پر 89 رنز جوڑے جس میں 9 چوکے اور 3 چھکے بھی شامل ہیں تاہم آخری اوور میں ایک اونچی شارٹ کھیلنے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہوگئے،قومی بلے باز 89 رنز بنا کر جب پویلین جا رہے تھے تو سوشل میڈیا پر یورز نے ان کی شرٹ کا سکرین شاٹ لے کر پوسٹ کرتے ہوئے کہناتھا کہ حارث سہیل اگلی مرتب کھیلنے آﺅ تو شرٹ پر 200 لکھوا کرآنا جس کےبعد دیکھتے ہی دیکھتے پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں