25

کراچی کے نزدیک نوری آباد پر ٹرالر اور کار کے درمیان خوفناک ٹکر کے نتیجے میں کار میں سوار تعلقہ مورو کے شہر نواں جتوئی کے رہواسي 2 سگے بھائی 55 سالا الہڈنو ملاح اور 30 سالا وزير علی ملاح موقعہ پر ہی فوت ہو گئے۔

مورو۔
(رپورٹ: سندهی الطاف سومرو)

کراچی کے نزدیک نوری آباد پر ٹرالر اور کار کے درمیان خوفناک ٹکر کے نتیجے میں کار میں سوار تعلقہ مورو کے شہر نواں جتوئی کے رہواسي 2 سگے بھائی 55 سالا الہڈنو ملاح اور 30 سالا وزير علی ملاح موقعہ پر ہی فوت ہو گئے۔
جبکہ 3 افراد تحسين جتوئی، عرفان ملاح اور نثار احمد بھی سخت زخمي ہوگئے۔
فوتشدہ افراد اور زخمیوں کو حيدرآباد کی اسپتال میں لایا گیا۔
جبکہ واقعہ کا اطلاع ملنے پر فوتشدہ افراد کے گھر میں کہرام مچ گیا۔
جبکہ صدمے میں فوتشدہ افراد کی بیویاں بيہوش ہوگئیں۔ واضح رہے کہ دونوں فوتشدہ بھائی اور زخمی افراد نواں جتوئی سے کراچی ڈاکٹر کو دکھانے کے لئے جا رہے تھے کہ راستے میں ان کے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں