16

رپورٹ ملک فیصل سمرالہ گریس۔رگوسی فراگیسگو دو دن قبل انتقال کرگئے ۔۔

رپورٹ ملک فیصل سمرالہ گریس۔رگوسی فراگیسگو دو دن قبل انتقال کرگئے ۔۔۔
جس نے اغواہ شدگان پاکستانیوں کاکیس لڑا اور کئی سال بلا معاوضہ دن رات پاکستانیوں کی مدد اور معاونت میں اس کیس کو اٹھایا
اور چیج ہے کہ اس کیس میں دنیا کے دو سے تین ممالک ،ایجنسیاں اور ایسے محکمے موجود تھے جنکے خلاف پاکستانیوں کا کیس لڑنا انتہائی دشوار تھا اسکے باوجود رگوسی فراگیسگوس نے جرت اور مہارت سے انتہائی ماہروکیل کے ناطے پر اس کیس کولڑا اور دنیا اور خاص طور پر یورپ میں اس نے انتہائی بڑا نام پایا وہ راگوسی فراگیسگوس آج سے دو دن قبل انتقال کرگئے
پاکستان کمیونٹی کو انکی محبت و احسان ہمیشہ یاد رکھے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں