11

79 سالہ بوڑھے اور 24 سالہ نوجوان لڑکی کی انوکھی ترین پریم کہانی، شادی کرلی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) یہاں دولہا دلہن کی عمر میں چند سال کا فرق ہو تو لوگ منہ جوڑ جوڑ باتیں کرتے رہیں لیکن آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ امریکہ میں ایک نوعمر لڑکی خود سے 55سال بڑے بابے کی محبت میں گرفتار ہو گئی اور دونوں نے شادی کر لی۔ میل آن لائن کے مطابق اس الیکسس ٹیڈلاک نامی لڑکی کی عمر 24سال ہے جو امریکی ریاست آرکینسس کے شہر شیریڈن کی رہائشی ہے۔ اس کی 2017ءمیں اپنے موجودہ 79سالہ شوہر چارلس سے اس وقت ملاقات ہوئی جب چارلس کی بیوی کیتھی پھیپھڑوں کی ایک بیماری میں مبتلا ہو کر انتقال کر گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں