31

فورٹ عباس:بہاولپور روڈ پر منصور کے قریب کار کا ٹائر پھٹ گیا ۔ریسکیو ذرائع فورٹ عباس:حادثہ میں دو افراد زخمی ہو گئے ریسکیو

فورٹ عباس:بہاولپور روڈ پر منصور کے قریب کار کا ٹائر پھٹ گیا ۔ریسکیو ذرائع
فورٹ عباس:حادثہ میں دو افراد زخمی ہو گئے ریسکیو
فورٹ عباس: حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کو رورل ہیلتھ سنٹر مروٹ منتقل کر دیا ۔یسکیو
فورٹ عباس : حادثہ میں زخمی افراد کی شناخت محمد رمضان اور اظہر کے نام سے ہو گئی ۔ ریسکیو. رپورٹ عامر سلطان فورٹ عباس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں