20

ڈاہرانوالہ کے قریب چکنمبر 32 تھری آر میں قتل کی واردات، ڈیرہ لاہوری پر ملازمت کرنے والے نوجوان کو نامعلوم ملزمان نے قتل کر دیا، قتل ہونے والے 33 سالہ نوجوان کا تعلق چکنمبر 171 مراد سے بتایا جا رہا ہے-رپورٹ محمد ارسلان تحصیل رپورٹر پاور پلس نیوز چشتیاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں