23

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب جناب عارف نواز صاحب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر عمارہ اطہر کی ہدایت پر عبدالرزاق شہید پولیس لائن بہاولنگر میں جنرل پریڈ کا انعقاد،پولیس لائن پہنچنے پر ڈی پی او عمارہ اطہر کو پولیس کے چاک و چوبند دستے کی سلامی،جنرل پریڈ میں پنجاب پولیس، ایلیٹ فورس اور ٹریفک پولیس کے جوانوں نے شرکت کی۔رپورٹ محمد ارسلان تحصیل رپورٹر پاور پلس نیوز چشتیاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں