15

.فورٹ عباس بہاولپورروڈ منصورہ چوک پر تیز رفتاری کے ساتھ موڑ کاٹتے ہوئے کار آلٹ گئی۔محمد حنیف اور محمد رمضان شدید زخمی۔۔ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر شدید زخمیوں کو آر ایچ سی ہسپتال مروٹ شفٹ کر دیا-رپورٹ محمد ارسلان تحصیل رپورٹر پاور پلس نیوز چشتیاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں