19

کنمب تھانہ ٹنڈومستی خان کی حدود گاؤن محمد بچل لنجوانی کرڑو میں ساجد علی لنجوانی کو کتوں کے کاٹنے کا معاملہ

رپورٹ نعمت عباس چاندیو
پاورپلس نیوز کنمب

پریس ریلیز

کنمب تھانہ ٹنڈومستی خان کی حدود گاؤن محمد بچل لنجوانی کرڑو میں ساجد علی لنجوانی کو کتوں کے کاٹنے کا معاملہ

کنمب جیسا کہ تھانہ ٹنڈومستی خان کی حدود گاؤں محمد بچل لنجوانی کرڑو میں ساجد علی لنجوانی کو کتوں کے کاٹنے کا معاملہ.
کنمب ایک ہی گاؤں کے لنجوانی کمیونٹی والپ کے پالتو کتے نے ساجد علی کو کاٹ لیا.

کنمب ساجد علی کو علاج کے لیے پولیس نے میڈیکل لیٹر جاری کردیا ہے اور پولیس نے جھگڑے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے.

ترجمان خیرپور پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں