23

رپورٹ نعمت عباس چاندیو پاورپلس نیوز کنمب کنمب پ پ پ جیالا ایم پی اے منور علی وسان تحصیل کوٹڈجی کے گاٸوں خان برڑو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوۓ جہاں پر موجود پ پ پ کارکنان نے منور وسان کا پھولوں سے استقبال کیا اور سندھ کی روایات کے مطابق ثقافتی تحفہ اجرک اور ٹوپی پہناۓ.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں