25

شجاع آباد جلال پور روڈ پر ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان ٹکر ۔حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بریکنگ نیوز

شجاع آباد ٹریفک حادثہ

شجاع آباد جلال پور روڈ پر ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان ٹکر ۔حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

تفصیلات کے مطابق
حادثہ ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کو دوران سفر نیند آنے کی وجہ سے ہوا
حادثہ کی ایک اور وجہ جلالپور روڈ کی خستہ حالی بھی بتائی جاتی ہے روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے آے روز حادثات رونما ہوتے ہیں
حادثہ میں ٹرک کا شدید نقصان ہوا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں