17

صدر نیشنل پریس کلب شجاع آباد جاوید خان اور سینئر صحافی عبدالستار غوری عمرے کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچ گئے

شجاع آباد(اظہر تاج قریشی)
صدر نیشنل پریس کلب شجاع آباد جاوید خان اور سینئر صحافی عبدالستار غوری عمرے کی ادائیگی کے بعد واپس پہنچ گئے
تفصیلات کے مطابق نیشنل پریس کلب شجاع آباد کے صدر جاوید خان اور سینیئر صحافی عبدالستار غوری عمرے کی ادائیگی کے بعد شجاع آباد واپس پہنچ گئے۔ نیشنل پریس کلب شجاع آباد کے صحافیوں کے وفد نے جاوید خان اور عبدالستار غوری کی رہائشگاہوں پر ان سے ملاقات کی اور عمرے کی ادائیگی کی مبار کباد دی۔ اس موقع پر سرپرست اعلیٰ حاجی راﺅ ارسلان، سرپرست مرتضیٰ بھٹی، نائب صدر اعجاز حسین بابر، ممبر مجلس عاملہ چوہدری اصغر، ممبران ندیم شاہ ، اظہر تاج قریشی اور دیگر صحافی بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں