24

ایکسائز انسپکٹر صابر نواز کی 96 لاکھ سے زائد ٹیکس کی ریکوری، ڈائریکٹر ایکسائز ملتان سراہتے ہوئے گلدستہ دیا

شجاع آباد(اظہر تاج قریشی)
ایکسائز انسپکٹر صابر نواز کی 96 لاکھ سے زائد ٹیکس کی ریکوری، ڈائریکٹر ایکسائز ملتان سراہتے ہوئے گلدستہ دیا
تفصیلات کے مطابق ایکسائز انسپکٹر شجاع آباد صابر نواز نے سال2018-19 میں 96 لاکھ 6 ہزار روپے ٹیکس کی ریکوری کی جبکہ انہیں 94 لاکھ کی ریکوری کا ٹارگٹ دیا گیا تھا۔ سو فی صدسے زائد ریکوری پر صابر نواز کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان تنویر عباس گوندل نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر طارق بھٹی کے ہمراہ پھولوں کا گلدستہ دیا#

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں