25

⬅ امریکہ کی لڑکی (کلاؤڈیا) نے پاکستان پہنچ کر نوابشاہ کے نوجوان راشد رسول راجپوت سے نکاح کرلیا

⬅ نوابشاہ: دونوں کی دوستی فیس بک سوشل میڈیا کے زریعے ھوئی
⬅ نوابشاہ: امریکی لڑکی شعبہ موسمیات میں ارجینٹینا کالیج ساؤتھ امریکہ سے ایم اے کی ڈگری یافتہ ھے
⬅ نوابشاہ: لڑکی امریکہ میں کالٹیکس کمپنی کے ایک تعلیمی ادارے میں لیکچرار ھے
⬅ امریکی لڑکی نے اسلام قبول کرنے کے بعد نکاح کیا لڑکی کا نام خدیجہ رکھا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں