20

بہاولنگر ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور عمران محمود کا دورہ بہاولنگر،

بہاولنگر ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور عمران محمود کا دورہ بہاولنگر، آر پی او عمران محمود کا ڈی پی او بہاولنگر عمارہ اطہر کے ہمراہ ڈی پی او آفس میں پولیس افسران سے کرائم میٹنگ،میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت۔کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ اور شہریوں کے مسائل کا فوری ازالہ کیا جائے۔عوام الناس اور اہلکاروں کے ساتھ خندہ پیشانی سے پیش آئیں.زیر تفتیش مقدمات کو جلد از جلد مکمل کریں.بعدازاں ریجنل پولیس آفیسر نے عبدالرزاق شہید پولیس لائن میں پولیس دربار سے خطاب کیا اور کاسٹ آف انوسٹی گیشن کی مد میں رقم تقسیم کی اور آخر میں پولیس افسران و ملازمین کے ساتھ کھانا بھی کھایا۔رپورٹ محمد ارسلان تحصیل رپورٹر پاور پلس نیوز چشتیاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں