27

مڈھ رانجھا کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں بااثر زمیندار نے سکول کی دیوار گرا کر قبضہ کر کے بھینسون کا باڑہ بنا دیا انتظامیہ خاموش

مڈھ رانجھا کے نواحی گاوں کوٹمیانہ کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں بااثر زمیندار نے چھٹیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سکول کی دیوار گرا کر بھینسوں کا باڑا بنا لیا اور سکول کے ایک کونے میں ڈھابہ بنا کر بھینسیں ۔ بکریاں ۔ گدھے باندھ رکھے ہیں کوٹمیانہ کے مکینوں نے وزیراعلیٰ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے….مظفر اقبال بھٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں