13

چنیوٹ۔ ٹی ایچ کیو ہسپتال لالیاں میں ڈینگی آگاہی مہم سیمینارمنعقدکیاگیا

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر لالیاں احسان الحق ضیاء کی سربراہی میں ڈینگی آگاہی مہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈاکڑ شفقت الرحمن اور ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکڑ الطاف صاحب موجود تھے
ڈاکڑ شفقت الرحمن نے ڈینگی کے متعلق احتیاتی تدابیر اور نقصانات سے آگاہ کیا۔
سیمینار میں تحصیل بھر کے سینٹری انسپکڑز۔لیڈی ہیلتھ ورکرز۔کے علاوہ لالیاں شہر کی کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
ملک صدیق حیدرمصطفاٸی۔چنیوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں