16

چنیوٹ: سرگودھا روڈ چونگی نمبر 3 تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ریسکیو

چنیوٹ: سرگودھا روڈ چونگی نمبر 3 تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ریسکیو

چنیوٹ: حادثے میں 10 سالہ بچی موقع پر جاں بحق جبکہ ایک مرد، خاتون اور بچہ زخمی، ریسکیو

چنیوٹ: ایمبولینس نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا، ریسکیو۔ملک صدیق حیدرمصطفاٸی۔چنیوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں