25

چنیوٹ۔چناب نگر کی چونگی نمبر 3 ڈمپر کی موٹر سائیکل اور مہران گاڑی کو ٹکر

چنیوٹ۔چناب نگر کی چونگی نمبر 3 ڈمپر کی موٹر سائیکل اور مہران گاڑی کو ٹکر تفصیلات کے مطابق چونگی نمبر 3 ڈمپر نمبریTk2044 نے مہران گاڑی LRC8008 کو ٹکر مارکر بھاگنے کی کوشش کرتے ہوئے موٹر سائیکل نمبرCTK5556 کو بھی پیچھے سے ٹکر ماردی جس پر 2 بڑے افراد سمیت تین بچے بھی سوار تھے ذرائع کے مطابق دو افراد موقع پر جاں بحق اور باقی افراد کو ڈسٹرکٹ ھسپتال چنیوٹ منتقل کر دیا گیا ایس ایچ او چناب نگر ہمراہ ٹیم موقع پر موجود۔ملک صدیق حیدرمصطفاٸی۔چنیوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں