27

چنیوٹ سمیت ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ ﻣﯿﭩﺮﮎ 2019 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن

چنیوٹ : چنیوٹ سمیت ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ ﻣﯿﭩﺮﮎ 2019 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 15 جولائی ﮐﻮ ﺩﻥ 10 بجکر 10 ﻣﻨﭧ ﭘﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ تمام موبائل نیٹ ورک سروسز ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺳﮑﮯ گا
مزید آپ 15 تاریخ کو اپنا رول ہمیں کمیٹ کر کے بھی رزلٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ملک صدیق حیدرمصطفاٸی۔چنیوٹ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں