14

چیچہ وطنی:ایڈیشنل سیکرٹری ٹاسک فورس کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت چیچہ وطنی اظہر فاروق بھٹہ نے کھاد کی قیمتیں زیادہ وصول کرنے پر چیچہ وطنی غلہ منڈی کے 3 کھاد ڈیلرز کو مجموعی طور پر 70 ہزار روپے کے جرمانے کئے۔۔۔ محمد سلیم پاور پلس نیوز چیچہ وطنی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں