12

رپورٹ ملک فیصل سمرالہ گریس۔اٹک: سوات سے لاہور جانے والی بس براہمہ انٹرچینج کے قریب موٹر وے پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ ملک فیصل سمرالہ گریس۔اٹک: سوات سے لاہور جانے والی بس براہمہ انٹرچینج کے قریب موٹر وے پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اٹک کے قریب بس الٹنے کے نتیجے میں 13 مسافر جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے، مسافر بس سوات سے لاہور جارہی تھی کہ براہمہ انٹر چینچ کے قریب موٹروے پر حادثہ پیش آیا جب کہ بس میں59 افراد سوار تھے۔

دوسری جانب صبح 8 بجے ہونے والے ٹرین حادثے میں جانبحق ہونے والے افراد کی تعداد 17 ہو چکی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں