21

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی واشنگٹن روانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی واشنگٹن روانہ ہو گئے ،وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام بھی وزیر خارجہ کیساتھ امریکا گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی واشنگٹن روانہ ہو گئے،وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام بھی ان کے ساتھ ہیں ،وزیر خارجہ واشنگٹن میں وزیراعظم کے دورے سے متعلق انتظامات کا جائزہ لیں گے،پاکستانی سفارتخانہ وزیرخارجہ کو وزیراعظم کے دورے کے انتظامات پر بریفنگ دے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں