29

باندھی آبپاشی عملدار وافسران آباد گاردشمنی پر أتر آئےہیں

باندھی آبپاشی عملدار وافسران آباد گاردشمنی پر أتر آئےہیں آمرجی شاخ کے درجنوں اباگاروں کے خلاف پانی چوری کی من گھڑت اور جھوٹی ایف آئی آر درج کرادی آمرجی شاخ کے آبادگار شوکت جمالی،نور علوی،صدیق کمبوہ،مہربان قریشی اور دیگر کی پریس کانفرنس آبادگاروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آبپاشی داروغہ علی ڈاہری ،بیلدار ساجن سولنگی نے آبپاشی افسران کے ساتھ مل کر شازش کے زریعے ہم معزز آبادگاروں پر واٹر کورس (موگہ) توڑنے کی جھوٹی ایف آئی آر درج کرادی واٹر کورس بنانا بیلدار اور داروغہ کا کام ہے ہمارا نہیں ںیلدرا اور داروغہ علی بخش ڈاہری اپنی چوری چھپانے کے لیے آبادگاروں پر پانی چوری کا الزام لگادیا اور کمال بات یہ ہے کہ جس دن پانی چوری کی ایف آئی آر کاٹی گئی ہمارا أس دن پانی ہی نہیں تھا یہ ظلم۔نہیں تو کیا ہے ہم آپ آبپاشی بلدرا ساجن سولنگی داروغہ علی بخش ڈاہری اور دیگر افسران کے خلاف انصاف کے لیے اعلی عدلیہ اور قانون کےدروازے کھٹکھٹائے گے اور ہمیں امید ہے کہ ہمیں انصاف ضرور ملے گا اور یہ راشی اور کرپٹ افسران برطرف ہونگے

رپوٹر رمضان علی مری پاور پلس نیوز باندھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں