16

موجودہ حکومت نے ملک کو تباہی کی طرف گامزان کیا۔مائزہ حمید

یورپ(نمائندہ اکرام الدین)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی ایم این اے محترمہ مائزہ حمید نے کہا کہ موجودہ حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام درپیش مسائل سے دوچار ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی وجہ سے ملک و قوم تباہی کی طرف گمزان ہے پاکستان مسلم لیگ ن واحد سیاسی جماعت ہے جو ملک و قوم کی رقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے کوشاں ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ کرکے دیکھایا ہے موجودہ حکومت نے ملکی معشیت اور اداروں کو تباہ کیا جو ملک اور عوام کے ساتھ زیادتی ہے رکن قومی اسمبلی ایم این اے محترمہ مائزہ حمید نے پاور پلس نیوز کے نمائندے اکرام الدین کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ حکومت چلانا عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی بس کی بات نہیں ہے کیونکہ ملک چلانے کیلئے میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف جیسےایماندار عوامی لیڈر کی ضرورت ہے رکن قومی اسمبلی ایم این اے مائزہ حمید نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ ہے کہ اگر ملک اور حکومت نہیں چلا سکتے تو استفاہ دیں ملکی معشیت کو تباہ نہ کریں تا کہ ملکی عوام سکون کی زندگی گزار سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں