7

اوکاڑہ دیپالپور شہر اورنواحی علاقوں میں ڈی ایس پی انعام الحق کی نگرانی میں پولیس کا سرچ آپریشن

اوکاڑہ
دیپالپور شہر اورنواحی علاقوں میں ڈی ایس پی انعام الحق کی نگرانی میں پولیس کا سرچ آپریشن۔

اوکاڑہ
سرچ آپریشن کے نتیجہ میں پولیس نے اکیس ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے قبضہ سے تین کلاشنکوفیں دو بندوقیں چھ پسٹل اور پینتالیس لیٹر شراب برآمد
اوکاڑہ
سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والےآٹھ ملزمان کو بھی گرفتار کیا۔پولیس زرایع

رانا آصف جبّار اوکاڑہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں