12

کوٹلہ کے ممتاز بزنس مین ملک مرید حسین روپیری کے بھائی ملک موبیرحسین روپیری (فرانس)کی دعوت ولیمہ بڑا سیاسی اکٹھ بن گئی۔

کوٹلہ ارب علی خاں ملک فیصل سمرالہ گریس)
کوٹلہ کے ممتاز بزنس مین ملک مرید حسین روپیری کے بھائی ملک موبیرحسین روپیری (فرانس)کی دعوت ولیمہ بڑا سیاسی اکٹھ بن گئی۔پروقار تقریب سکائی ویز ہوٹل کھاریاں میں انعقادپذیر ہوئی۔ دعوت ولیمہ میں علاقہ بھر کی ممتاز سیاسی وسماجی کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی،آنے والے معزز مہمانوں کا ملک مرید حسین روپیری، ملک قدیر حسین روپیری، مرزا عبدالطیف گوناودیگر استقبال کرتے رہے دعوت ولیمہ میں نمایاں شخصیات میں ملک حنیف اعوان (سابق ایم پی اے)،چودھری عرفان الدین (سابق ایم پی اے)،ملک ندیم عاشق اعوان (سابق امیدوار حلقہ این اے 71)،چودھری شیراز گل لنگڑیال،چودھری شہباز ککرالی (سینئر نائب صدر مسلم لیگ ق گجرات)،ڈی ایس پی کھاریاں چودھری اسد اسحاق،چودھری رضا محی الدین،چودھری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ کھاریاں،چودھری فہیم سرور روپیری (سابق چیئرمین)،ملک الیاس چوہڑ پور،حاجی خادم حسین بنیاں (ڈپٹی کنوینئر مصالحتی کمیٹی تحصیل کھاریاں)،حافظ صغیر احمد (صدر انجمن تاجران کوٹلہ)،ملک عرفان سیدولنگار،ملک امانت مچھوڑہ (ناروے)،چیئرمین چودھری عباس ککرالی،مرزا عبدالطیف گونا حسن پٹھان،ملک منیر حسین قطب گولڑہ (لاہور)،چیئرمین ملک اقبال ملکہ،لالہ محمد افضل چڑیاولہ (سابق چیئرمین)،چودھری صدیق لنگڑیال (سابق ممبر ضلع کونسل)،ملک محمد انور لہڑی (سابق ممبر ضلع کونسل)،محمد شفیق منگا (صدر صرافہ ایسوسی ایشن کوٹلہ)،ممتاز احمد ڈار (سابق امیدوار چیئرمین یوسی کوٹلہ)،ملک نعیم اعوان رہسیاں،ملک ناظم حسین میاں چوہان،راجہ اعجاز العارفین صبور،چودھری فیاض مہر ککرالی (سابق امیدوار چیئرمین)،خان خرم خان حسن پٹھان،ملک فاروق اعوان سمرالہ،اظہر محمود بیگ حسن پٹھان،ملک فاروق اعوان آچھ (سابق ناظم)،چودھری بشارت مہر ککرالی (کنوینئر مصالحتی کمیٹی تھانہ ککرالی)،چودھری طارق مہر ککرالی (اٹلی)،چودھری طارق یونس ککرالی،چودھری ساجد یونس ککرالی،محمد ندیم منگا کوٹلہ،چودھری منور ککرالی،ماسٹر عاشق حسین ککرالی،راجہ طارق سنگلہ،چودھری نصر سنگلہ،ٹھیکیدار ذوالفقار ذولفی بٹ ککرالی،چودھری ظہیر عباس ایڈووکیٹ،ضیا ء مہر راجپور،ڈاکٹر خادم حسین،صوبیدار اشرف جاگل،مقدس علی اکبر،ماسٹر تنویر چودھری،سید زاہد شاہ روپیری،چودھری پرویز لنگڑیال،سیفی اپنا،ملک اخلاق روپیری،ملک فضل حسین پہاڑے،افتخار صادق پٹواری روپیری،ملک وسیم (یونائینڈموبائل)،چیئرمین محمد اکرم روپیری،ملک اختر (سابق کسان کونسلر)،ملک موید الحسن پٹواری،رجب گل خان،ملک بلال،ملک شعیب،ملک عطاء الہی،خان نعیم خان حسن پٹھان،خان ادریس خان،خان لودھی،صفدر بٹ کوٹلہ،حاجی خالد (خالد فرنیچر ہاؤس)،الحاج ملک علی اصغر اعوان،ملک طارق،ملک وقار خالد،آصف اشرف سپرا،ملک عدنان رہسیاں،ملک علی شان،ملک افتخار،ملک منشاء اعوان انگلینڈ،سیٹھ افضل کوٹلہ،ساجد مگھڑ ککرالی، زعیم علی اصغر،جبران بیگ،ملک ارشد قطب گولڑہ،ملک ایوب لہڑی،ملک احسان صبور،صحافی غفور احمد گل،صحافی عابد مرزا،صحافی عامر ندیم بٹ،صحافی ایم لقمان چاند بابو،سمیت سینکڑوں معززین نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں