13

سپین بھر کی ہزاروں بلدیات میں میئر یعنی “آلکالدے” کا انتخاب مکمل اکثریت کا تعلق سوشلسٹ پارٹی سے.

سپین(مساوات جاپان)سپین بھر کی ہزاروں بلدیات میں میئر یعنی “آلکالدے” کا انتخاب مکمل اکثریت کا تعلق سوشلسٹ پارٹی سے. الیکشن جیتنے کے باوجود پاپولر پارٹی بادالونا اور کاستیژدیفیلز میں منتخب نہیں کروا سکی۔ دونوں شہروں میں بائیں بازو کی جماعتوں کے درمیان معاہدے سے سوشلسٹ پارٹی کے امیدوار میئر منتخب۔ بارسلونا سٹی میں سوشلسٹ پارٹی کے تعاون سے آداکولاؤ کے دوبارہ میئر منتخب. بارسلونا میں ادا کو لاؤ اور سوشلسٹ پارٹی مل کر حکومت کریں گے. پاکستانی کمیونٹی کا سوشلسٹ پارٹی کے سینئر رہنما حافظ عبدالرزاق صادق نائب صدر سوشلسٹ پارٹی بارسلونا ڈویژن. سمیت محمد اقبال چوہدری. چوہدری امتیاز اکیہ. چوہدری امانت حسین مہر. چوہدری معظم رفیق. چوہدری ثاقب علی خان. چوہدری شاہد لطیف گجر. چوہدری عزیز امرہ. اشرف مغل. جاوید گل. چوہدری احمد خان تریڑنوالہ. میاں عبدالروف. روبن کھوکھر. عامر جاوید. ارشاد اللہ بھٹی. نعیم عباس بھٹی. میاں ممتاز دانش. راجو الیگزینڈر. چوہدری جمشید مہر. میاں شاہد حمید. رضوان کاظمی کو مبارکبادیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں